جموں کشمیر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران- جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ نے ضلع کرگل کے سید مہدی آڈیٹوریم میں ’امام خمینی (رح)، عالمی اتحاد کا محور‘ کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512919    تاریخ اشاعت : 2022/10/20

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ 25 لاکھ غیر ریاستی باشندوں کو جموں و کشمیر میں ووٹ دینے کے حق کے بعد اس ریاست میں انتخابات منعقد کرانا کوئی معنی اور اعتباریت نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 3512542    تاریخ اشاعت : 2022/08/20

ایک شرعی ذمہ داری کے عنوان سے ہر قیمت پر حجاب کی اسلامی روایت کو قائم و دائم رکھیں گے اور حجاب کی ترویج کے لئے مسلسل اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511586    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

ذاکری گروپ کے طلباء نے امام خمینی کے عظیم خدمات کو یاد کرتے ہوئے پرگی زبان میں انقلابی ترانہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511338    تاریخ اشاعت : 2022/02/19